تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 15:57

سپرایٹ مرحلہ: نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

اے آر وائی - ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے سپر ایٹ مر حلے میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلف نوے رنز بنائے ہیں ان کا ایک کھلاڑی آئوٹ ہوا ہے ۔ نیوزی لینڈ کے گپٹل تیس گیندوں پر اڑتیس رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ۔



آج سہر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جا رہا ہے ۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.