تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 16:51

سپرایٹ مرحلہ:سری لنکا کو جیت کے لئے175رنز درکار

اے آر وائی - ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے سپر ایٹ مر حلے میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نْسان پر ایک سو چوہتررنزبنائے ہیں۔ سری لنکا کو میچ جیتنے کے لئے ایک سو پچھتر رنز درکار ہیں ۔



آج سہر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جا رہا ہے ۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ نیوزی لینڈ کے بلے بزوں نے ابتداء سے ہی جارحانہ کھیل کامظآہرہ کیا نیوزی لینڈ کی جانب سے نکول نے نصف سینچری بنائی انہوں نے چالیس گیندوں پر اٹھاون رنز بنائے ۔گپتل نے اڑتیس اسکور کیا جبکہ میک کلم اور ٹیلر پچیس اور تئیس رنز بنا کرنمایاں رہے ۔





متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.