تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 20:55

انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

اے آر وائی - ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کےدوسرے میچ میں وسیٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کرس گیل اور جانسن چارلس نے اننگ کا آغآز کیا ہے ۔ ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے ایک اوور میں چھ رنز بن چکے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.