تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 21:23

قومی ٹیم جنوبی افریقہ سمیت کسی بھی ٹیم کوہراسکتی ہے، میانداد

اے آر وائی - سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد اور انتخاب عالم نے کہا ہے کہ ان کی دعا اور خواہش ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی ٹوینٹی کی ٹرافی جیتے۔ قومی ٹیم میں جنوبی افریقہ سمیت کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت موجود ہے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.