تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 16:6

بھارتی اسپنرز کوعمدگی سے کھیلتے رہے ہیں،پیٹ کمنز

اے آر وائی - ورلڈٹی ٹوئنٹی سپرایٹ میں آج آسٹریلیا کا مقابلہ بھارت سے ہورہاہے۔ بھارتی اسپنرز نے دفاعی انگلینڈکی بیٹنگ کو تباہ کردیا۔آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ ہم بھارتی اسپنرز کو عمدگی سے کھیلتے رہے ہیں۔شین واٹسن، مائیک ہسی اور ڈیوڈ وارنر نے ان کے خلاف فتح گر اننگز کھیلی ہیں۔ابتدائی چند اوورز میں احتیاط سے کھیلنا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.