تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 18:27

ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی:پاکستان نے جنوبی افریقہ کوہرادیا

اے آر وائی - ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ نے جیت کے لیے 134 رنز کا ہدف دیا تھا جس پاکستان نے میچ کے آخری اوورز میں حاصل کرلیا۔



جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے تھے۔ عمر اکمل نے41 گیندوں پر 43 رنز بنائے اور ناٹ آوٹ رہے ۔ عمر گل نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے17 گیندوں پر 32 رنز بنائے جس میں تین چھکے بھی شامل ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.