تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 19:5

بھارت کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اے آر وائی - ورلڈٹی ٹوئنٹی سپرایٹ میں آج دوسرا میچ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے ۔ بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔



بھارت اور آسٹریلیا سپر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ کھیل رہے ہیں ۔ کرکٹ کے ناقدین بھارت کی کامیابی کے لئے پر امید ہیں ۔





متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.