تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 17:20

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو149رنز کا ہدف دیدیا

اے آر وائی - ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سپرایٹ رائونڈ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو کامیابی کیلئے ایک سو اننچاس رنز کا ہدف دیا ہے۔ پالی کیلے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اڑتالیس رنز بنائے۔



جیمز فرینکلن نے تینتیس گیندوں پر پچاس رنز اسکور کیئے۔ کپتان راس ٹیلر نے بائیس رنز بنائے۔ نیتھن مک کلم سولہ رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے۔ انگلینڈ کے اسٹیو فن نے سولہ رنز کے عوض تین وکٹیں لیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.