تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 18:48

ورلڈ ٹی ٹوینٹی:انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی

اے آر وائی - ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں انگلینڈ نے لوک رائٹ کے چھہتر رنز کی بدولت نیوزی لینڈ کو باآسانی چھ وکٹ سے ہرادیا۔ اس شکست کے بعد نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات تقریباً ختم ہوگئے ہیں۔



نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کو جیت کئ لیے 149 رنز کا ہدف دیا تھا جسے انگلینڈ کی ٹیم نے باآسانی حاصل کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.