30 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 16:56
سہواگ کی بھارتی ٹیم میں شمولیت، قومی ٹیم پردباؤ ہوگا، رمیز
اے آر وائی - سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کہتے ہیں اگر سہواگ بھارتی ٹیم کا حصہ ہوں گے تو پاکستان پر دباؤ ہوگا۔۔ ان کا کہنا تھا وریندر سہواگ کی غیر موجودگی پاکستان کی ٹیم کو آسان بنا دے گی۔