تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 12:16

چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے سیالکوٹ اسٹالینز روانہ

اے آر وائی - چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے سیالکوٹ اسٹالینز کے کھلاڑی جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے۔



چیمیئنز لیگ کے کوالیفائنگ راونڈ میں شرکت کے لئے سیالکوٹ اسٹالینز کی ٹیم ساوتھ افریقہ روانہ ہو گئی ہے تاہم ٹیم کے کپتان شعیب ملک بعد میں جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے۔



چیمیئنز لیگ میں شرکت سے پہلے سیالکوٹ اسٹالینز نو اور گیارہ اکتوبر کو کوالی فائنگ میچز کھیلے گی۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آل راؤنڈ رانا نوید کا کہناتھا کہ وہ پاکستان کا نام روشن کرنے کی کوشش کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.