تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 18:13

ٹی20فائنل:ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اے آر وائی - ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔



ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل آج سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے مابین کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے ویسٹ انڈیز نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.