تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
11 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 0:19

ویمنز ورلڈ ٹی20، پاکستانی وکٹ کیپر بتول فاطمہ سرفہرست

اے آر وائی - ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی وکٹ کیپر بتول فاطمہ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ انھیں ایک اننگز میں چھ شکار کرنے کا بھی اعزاز حاصل ہے جبکہ وہ رواں ایونٹ میں کامیاب ترین وکٹ کیپر ثابت ہوئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.