11 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 22:6
بھارتی میڈیا کے الزامات ابھی ثابت نہیں ہوئے، عاقب جاوید
اے آر وائی - پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا کہ بھارتی میڈیا کی جانب سے امپائروں پر لگائے گئے میچ فکسنگ کے الزامات ابھی ثابت نہیں ہو ئے۔ سابق بھارتی بیٹسمین سنیل گواسکر نے کہا کہ آئی سی سی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے ۔