14 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 18:4
پی سی بی نے شاہد آفریدی کو پریس کانفرنس سے منع کردیا
اے آر وائی - پاکستان کے آل رائونڈر شاہد آفریدی نے ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں ناقص کارکردگی پر پرستاروں سے معذرت کی ہے۔
شاہد آفریدی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنی کارکردگی کے بارے میں پریس کانفرنس کااعلان کیا تھا۔لیکن پی سی بی کے کہنے پر انہوں نے پرس کانفرنس منسوخ کردی ۔