21 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 17:26
ورلڈ الیون کا میچ، پاکستان میں کرکٹ بحالی کا پہلا قدم
اے آر وائی - کراچی کے شائقین کرکٹ نے انٹرنیشنل ورلڈ الیون اور پاکستان آل اسٹارز کے درمیان میچ کا بھرپور خیرمقدم کیاہے اور اسے کئی سال بعد ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب پہلا قدم قرار دیتے ہوئے جلد مزید ٹیموں کی پاکستان آمد کی توجہ ظاہر کی ہے۔