تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 20:2

پاکستان آل اسٹارزکا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

اے آر وائی - انٹرنیشنل ورلڈ الیون اور پاکستان آل اسٹارز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جارہاہے۔ پاکستان آل اسٹارزنے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔



شائقین کرکٹ کا جوش وخروش عروج پر ہے اور اتوار کی چھٹی کی وجہ سے کثیر تعداد میں تماشائی اسٹیڈیم کا رخ کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.