24 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 18:55
ہانگ کانگ سپر سکسز،پاکستان کرکٹ ٹیم کی آج روانگی
اے آر وائی - ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے کامران اکمل کی قیادت میں پاکستان ٹیم آج کولون روانہ ہورہی ہے۔ آٹھ ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اعزاز کا دفاع کریگی ۔