25 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 20:7
ٹیسٹ کرکٹر کو کسی کوچنگ کورس کی ضرورت نہیں ، سلیم ملک
اے آر وائی - سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے بیٹنگ کوچ کے لئے درخواست پی سی بی کو جمع کرادی ہے۔ سلیم ملک کا کہنا ہے کہ وہ جوا کے تمام الزامات سے بری ہوچکے ہیں۔ سلیم ملک نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹر کو کسی کوچنگ کورس کی ضرورت نہیں ہوتی۔