تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 18:28

سرفراز نواز نے معافی نہ مانگی تو عدالت جاؤں گا، عطاء الرحمان

اے آر وائی - سابق فاسٹ بولر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ سرفراز نواز نے اگر ان پر لگائے گئے الزامات پر معافی نہ مانگی تو وہ ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کریں گے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.