29 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 19:6
کھیلوں کی ثالثی عدالت سے انصاف کی امید ہے،محمد آصف
اے آر وائی - اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزایافتہ پاکستانی کرکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے کیس کے فیصلے سے قبل ہی پابندی عائد کردی تھی۔ فروری میں ہونے والی سماعت میں کھیلوں کی ثالثی عدالت سے انصاف کی امید ہے۔