تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 12:44

سپرسکسزمیں شرکت کےبعد قومی ٹیم واپس پہنچ گئی

اے آر وائی - کامران اکمل کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ سپر سکسز میں قومی ٹیم کی کارکردگی متاثر کن رہی اور فائنل میں جنوبی افریقہ نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔



کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان ٹیم کے کپتان کامران اکمل نے کہا کہ نمائشی میچوں میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا پہلا قدم ہے، ان کا کہنا تھا کہ ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلنا ایک نیا تجربہ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.