تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 11:19

ویمنز ٹی 20ایشیا کپ، پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

جیو نیوز - گوانگزو… چین میں جاری اے سی سی ویمنز ٹی 20ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں کل بھارت سے مقابلہ کرے گی۔اس سے قبل بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا پہلا سیمی فائنل بارش کے باعث بغیر کوئی بال کرائے ختم کردیا گیا جس کے بعد بھارت نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.