تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 نومبر 2012
وقت اشاعت: 6:14

ایشیاء کبڈی کپ کا آغاز ہوگیا

اے آر وائی - لاہور میں دوسرے ایشیا کبڈی کپ کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا ہے۔صدر کبڈی فیڈریشن چوہدری شجاعت حسین نے ایشیا کبڈی کپ کے افتتاح پر ملک میں انتخابی کبڈی میچ بروقت ہونے کی نوید بھی سنائی۔ایشیا کبڈی کپ کے پہلے روز ہونے والے مقابلوں میں پاکستان نے ایران، بھارت نے افغانستان اور سری لنکا نے نیپال کو ہرادیا۔آج بھی تین میچز ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.