تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 نومبر 2012
وقت اشاعت: 11:24

ایشیاء کبڈی کپ کا چوتھا روز

اے آر وائی - ایشیاء کبڈی کپ کے ٹائٹل کا فیصلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں ہوگا دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی ہیں۔



ٹورنامنٹ کے چوتھے روزایرانی ٹیم بھارت کو ہرا تو نہ سکی تاہم ایرانی کبڈی ٹیم نے اپنے بہترین کھیل سے ہزاروں شائقین کی داد ضرور سمیٹ لی۔پاکستان نے سری لنکا اور نیپال نے افغانستان کو شکست دی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.