5 نومبر 2012
وقت اشاعت: 17:25
پاکستان بھارت کو ہراکر کبڈی کا ایشین چیمپئن بن گیا
اے آر وائی - زندہ دلوں کے شہرلاہور میں پاکستان بھارت کو ہراکر کبڈی کا ایشین چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے فائنل اکتیس کے مقابلے میں سینتیس پوائنٹ سے جیتا۔
بھارتی سورما فائنل میں ممکنہ شکست ہوتی دیکھ کر کھیل سے واک آئوٹ کر گئے ۔ جس کی وجہ سے پاکستان کو فاتح قرار دے دیا گیا ۔