تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 نومبر 2012
وقت اشاعت: 14:15

ون ڈے کرکٹ کے نئے قوانین غیر منصفانہ ہیں،جے وردھنے

اے آر وائی - سری لنکا کے کپتان مہیلا جے وردھنے نے ون ڈے کرکٹ کے نئے قوانین کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ جے وردھنے کے مطابق ان قوانین کے ذریعے ایک روزہ کرکٹ صرف بیٹسمینوں کا کھیل بن گئی ہے اور ان پر عمل سے اسپنرز کا کردار ختم ہوجائیگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.