تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 نومبر 2012
وقت اشاعت: 13:41

سہ روزہ میچ میں کیون پیٹرسن کی سنچری

اے آر وائی - انگلینڈ کے بیٹمسین کیون پیٹرسن نے سہ روزہ میچ کے پہلے دن شاندار سنچری بنا کر پہلے ٹیسٹ کے لئے مکمل طور پر تیار ھونے کا اشارہ دیا ھے ۔ احمد آباد میں سہ روزہ میچ کے پہلے دن انگلینڈ نے تین وکٹوں پر چار سو آٹھ رنز بنائے تھے۔ انگلینڈ کے اھم بیٹسمیمن کے ون پیٹرسن نے ایک سو دس رنز بنائے جسمیں سولہ چوکے اور تین چھکے شامل تھے۔



کپتان ایلیسٹر کک صرف تین رنز کی کمی سے سنچری نہ بنا سکے۔ اوپنر نک کامپٹن نے چوہتر رنز اسکور کئے۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پندرہ نومبر سے احمد آباد میں ھی کھیلا جائیگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.