تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 نومبر 2012
وقت اشاعت: 5:59

بھارت کواس کی سر زمین پر ہرانا آسان نہیں ہوگا، اقبال قاسم

اے آر وائی - پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اقبال قاسم کہتے ہیں کہ بھارت کو اس کی سرزمین پر ہرانا آسان نہیں۔ حتمی ٹیم کا انتخاب ڈومیسٹک سیزن کی پرفارمنس پر ہوگا۔ اظہر محمود کو ٹیم میں شامل ہونے کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کھیلنا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.