12 نومبر 2012
وقت اشاعت: 17:23
تحقیقات سے قبل پابندی کا فیصلہ درست نہیں تھا،محمد آصف
اے آر وائی - اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے پاکستانی کرکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ برطانوی صحافی نے بھی واضح کیا ہے کہ نو بالز پر شرطیں نہیں لگائی جاتی ہیں۔ آئی سی سی نے وقت سے پہلے پابندی عائد کی۔