13 نومبر 2012
وقت اشاعت: 17:32
ویزامسائل پر بھارتی حکام سےبات کریں گے، ذکاء اشرف
اے آر وائی - پاک بھارت سیریز کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ تو اہم فیصلے نہ کر سکا تاہم ون ڈے کپتان مصباح الحق اور ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ سمیت رمیض راجہ پاکستان کی فتح کے لیے پر امید ہیں۔ ذکاء اشرف کہتے ہیں کہ ویزا مسائل پر بھارتی حکام سے بات کریں گے۔