13 نومبر 2012
وقت اشاعت: 17:49
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ:سعید اجمل بدستور ٹاپ پر
اے آر وائی - آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق بولرز میں سعید اجمل بدستور پہلے اور محمد حفیظ دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ جبکہ ٹاپ ٹین بیٹسمنوں میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں ۔