14 نومبر 2012
وقت اشاعت: 11:45
چیمپئنز ٹرافی کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
اے آر وائی - نائن اے سائیڈ کیا جارہاہے۔ پی ایچ ایف نے سہیل عباس کی جگہ محمدعرفان کو دوبارہ کپتان بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ پرتھ کا چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ بائیس سے پچیس نومبر تک کھیلا جائیگا۔ چیمپئنز ٹرافی یکم سے نو دسمبر تک میلبرن میں منعقد ہوگی۔
قومی ہاکی ٹیم کا اعلان آج لاہور میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اختر رسول کریں گے۔ چیمپئنز ٹرافی میں اس مرتبہ آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیاگیاہے۔لندن اولمپکس میں قومی ٹیم کے قیادت کرنیوالے سہیل عباس تربیتی کیمپ میں شریک نہیں ہیں۔ پی ایچ ایف نے فل بیک محمدعمران کو دوبارہ کپتان بنانے کافیصلہ کیاہے جبکہ وقاص شریف نائب کپتان ہونگے۔