تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 نومبر 2012
وقت اشاعت: 18:15

ڈسپلن نہیں توڑا،بھائی کی شادی می شریک تھا،عمر اکمل

اے آر وائی - ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انکے ڈیپارٹمنٹ نے پریذیڈنٹ ٹرافی کے میچ سے ڈراپ کردیا ہے۔ عمر اکمل کے مطابق انھوں نے ڈسپلن نہیں توڑا ہے۔ بھائی کی شادی کے سبب میچ نہیں کھیل سکا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.