تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 نومبر 2012
وقت اشاعت: 17:18

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے مدد کرونگا،ہارون لورگاٹ

اے آر وائی - آئی سی سی کے سابق چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ کہتے ہیں کہ پاکستانی کرکٹ نے بہت برے دن دیکھ لیے ہیں بہت جلد اچھے دن بھی دیکھنے کو ملیں گے۔کرکٹ کی بحالی کیلئے پی سی بی کی مدد کرنے کو تیار ہوں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.