16 نومبر 2012
وقت اشاعت: 14:31
ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کو سرپرائز،قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئیں
اے آر وائی - بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنےشوہر شعیب ملک کو سرپرائز دینے قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچ گئیں اور اہلخانہ کے ہمراہ پریذیڈنٹ کپ کا میچ دیکھا ۔
ثانیہ مرزا اپنی والدہ اور بہن کے ہمراہ پاکستان میں موجود ہیں جہان وہ اپنی سالگرہ منانے آئی ہیں۔