تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 نومبر 2012
وقت اشاعت: 18:35

بھارت کو ہرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں،انضمام

اے آر وائی - قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم روایتی حریف بھارت سے بہتر اور میزبان سائیڈ کو ان کے ملک میں ہرانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔اگر پاکستانی کھلاڑی بھارت جا کر دعوتیں اڑانے کے بجائے صرف کرکٹ پر توجہ دیں۔



لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹنگ کوچ سمیت کوئی بھی ذمہ داری دی تو وہ اپنے تجربے کی بنیاد پر ہرممکن خدمت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.