17 نومبر 2012
وقت اشاعت: 13:34
پاکستان ایک محفوظ ملک ہے، ہارون لورگاٹ
اے آر وائی - آئی سی سی کے سابق چیف ایگزیکٹیو ہارون لورگاٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے اور یہاں آ کر کوئی ڈر نہیں لگا۔ اے آر وائی نیوز سے خصوصی کفتگو کرتے ہوئے ہارون لورگاٹ نے کہا کہ پاکستانی شائقین کو کرکٹ سے زیادہ دور نہیں رکھا جاسکتا۔