تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 16:22

محمد یوسف لاہور لائنز کے کپتان مقرر .

اے آر وائی - ٹیسٹ بیٹسمین محمد یوسف کو لاہور لائنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا ہے جبکہ یوسف کے دوبارہ سےقومی ٹیم میں واپسی کے بھی امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ محمد یوسف بھی پرعزم ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.