تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 نومبر 2012
وقت اشاعت: 13:12

نائن اے سائیڈ ہاکی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 2-4 سے ہرا دیا

اے آر وائی - انٹرنیشنل سپر سیریز نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے ابتدائی مقابلے میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.