4 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 7:14
اسنوکر کھلاڑی اسجد اقبال انٹرویو دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
اے آر وائی - پاکستان کیوئسٹ ٹیم میں شامل اسجد اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت ٹیلنٹ کو ضائع کر رہی ہے۔ نوکریاں نہ ملنے سے مالی مسائل سے دوچار ہیں۔ انٹرویو کے دوران جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے وہ آبدیدہ ہوگئے۔