4 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 17:9
قومی ٹیم کی ابتدائی میچزمیں کارکردگی بہتر رہی، رانا مجاہد
اے آر وائی - سابق اولمپین رانا مجاہد نے کہا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں قومی ہاکی ٹیم کی ابتدائی میچز میں کارکردگی بہتر رہی ہے۔ امید ہے کہ پاکستان کوارٹر فائنل میں کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گی ۔