4 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 18:0
اسرائیل کیجانب سے میچ چھوڑدینے کی پیشکش ہوئی،محمد آصف
اے آر وائی - پاکستان کے نمبر ون کیوئسٹ اور نئے عالمی چیمپیئن محمد آصف نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے انہیں میچ چھوڑنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی جو انہوں نے ٹھکرا دی۔ یہ بات انھوں نے اے آر وائی کے نمائندے علی حسن کو خصوصی انٹرویو میں بتائی۔