تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 مئی 2013
وقت اشاعت: 11:21

آئی پی ایل:آج حیدرآباد اور چنئی کی ٹیمیں آمنے سامنے

جیو نیوز - حیدر آباد، دکن…انڈین پریمیئر لیگ میں آج حیدرآباد سن رائزرز کا مقابلہ چنئی سپر کنگز سے ہوگا۔ حیدرآباد دکن میں کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑے سات بجے شروع ہوگا،ہوم گراونڈ پرحیدرآباد کی ٹیم چنئی سپر کنگز سے مقابلہ کریگی۔۔ایونٹ میں حیدرآباد سن رائزرز 12میچزمیں 14 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے ،جبکہ چنئی کی ٹیم 18 پوائنٹس لے کر سر فہرست ہے ،پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر میچ براہ راست نشر کریگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.