تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 مئی 2013
وقت اشاعت: 12:21

نڈال نے فیڈرر کو شکست دے کر روم ماسٹرز ٹینس ٹائٹل جیت لیا

جیو نیوز - روم…اسپین کے رافیال نڈال نے سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر کو شکست دے کر روم ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔اٹلی کے شہر روم میں کھیلے جانے والے فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک رافیال نڈال کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر سے تھا، میچ میں رافیال نڈال بہترین فارم میں نظر آئے اور انہوں نے اسٹریٹ سیٹس میں حریف کھلاڑی کو شکست دی، اسپینش اسٹار کی جیت کا اسکور چھ ایک اور چھ تین رہا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی نڈال نے ساتویں مرتبہ روم ماسٹرز کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.