تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 مئی 2013
وقت اشاعت: 12:21

کرکٹ کرپشن: بھارتی بورڈحکام آج دہلی پولیس کمشنر سے ملاقات کرینگے

جیو نیوز - نئی دہلی …کرکٹ کرپشن اسکینڈل میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام آج دہلی پولیس کمشنر سے ملاقات کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ کرپشن اسکینڈل میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام آج دہلی پولیس کمشنر سے ملاقات کریں گے جبکہ سری سانتھ کے وکیل آج ضمانت کی درخواست دیں گے۔ میڈیا کے مطابق اجیت چندیلا مرکزی کردار کے طور پر سامنے آرہے ہیں۔ پولیس نے ایک بکی کو حراست میں لے لیا، رانجی ٹرافی کرکٹر بابو راو یادیو کی تلاش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.