تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 مئی 2013
وقت اشاعت: 12:41

دلی اور ممبئی پولیس کے درمیان بھارتی کرکٹ اسکینڈل پر تنازع

جیو نیوز - ممبئی…دلی اور ممبئی پولیس کے درمیان بھارتی کرکٹ اسکینڈل پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے ،،بھارتی میڈیا کے مطابق تنازع اس وقت سامنے آیا جب دلی پولیس نے ممبئی پولیس سے سری سانتھ کے لیپ ٹاپ، آئی فون کی رسائی مانگی لیکن ممبئی پولیس نے دلی پولیس کو شواہد دینے سے انکار کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.