تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 مئی 2013
وقت اشاعت: 16:41

پہلا ون ڈے،پاکستان کا آئر لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - ڈبلن…پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دو ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان اب تک تین میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں پاکستان دو جبکہ آئر لینڈ نے ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے جب2007میں ہونے والے ورلڈ کپ میں اپ سیٹ شکست دے کرپاکستان کو ٹورنا منٹ سے باہر کر دیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.