جیو نیوز - لندن…پاکستان کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی ہے جہاں وہ 3 جون کو دوسرا وارم اپ میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی۔ قومی ٹیم نے لندن آمد کے بعد لندن کی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔