تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 جون 2013
وقت اشاعت: 22:49

فرنچ اوپن ٹینس: رافیل نڈال، جوکووچ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے

جیو نیوز - پیرس … اسپین کے رافیل نڈال سربیا کے نوواک جوکوچ کو شکست دے کر فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ رولینڈ گیروس میں رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ کے درمیان سیمی فائنل انتہائی سنسنی خیز رہا ، تقریباً 5 گھنٹے جاری رہنے والا میچ رافیل نڈال نے 6-4، 3-6،6-1، 6-7، اور 9-7 سے جیتا۔ دوسرے سیمی فائنل میں جو ویلفریڈ سونگا اور ڈیوڈ فیرر کے درمیان مقابلہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.